اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

بجلی کی بچت ،مارکیٹیں جلد بند کرنے کا اعلان

datetime 24  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پنجاب میں مارکیٹیں جلد بند کرنے سے بجلی کی بچت ہو گی۔ نجی ٹی وی ے مطابق سوشل میڈیا ویب سائٹ ’’ٹوئٹر‘‘ پر جاری ایک پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ کاروبار کیلئے سورج کی روشنی استعمال کی جانی چاہئے، دنیا بھر میں مارکیٹیں رات گئے تک کھلی نہیں رہتیں۔ انہوں نے کہا کہ مارکیٹ جلد بند ہونے سے 1500 میگاواٹ بجلی کی بچت ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…