اسلام آباد (مارنیٹر نگ ڈیسک )بجلی کے شا رٹ فال کی بڑی وجہ سر کاری بجلی گھرو ں کی نا قص کار کر دگی وزارت پا نی و بجلی تو یہ دعو ی کر تی ہے کہ اس دفعہ 0061 ہزار میگا واٹ تک گئی ہے جبکہ پچھلے سال 009،0051 میگا واٹ تک گئی تھی یہ سارے کے سارے دستا ویزات بتا تے ہے کہ یہ سا را معا ملہ حقیقت سے اُپر مبنی نہیں ہے نندی پور بجلی گھر کم ترین پیداوار ی صلا حیت کے مطا بق بھی بجلی پیدا کر نے میں نا کا م ہے نجی ٹی وی نے بتا یا ہے کہ 91 سر کا ری پا ور پلا نٹ جو سر کاری پا ور پلا نٹ بتا ئے جا تے ہیں 1835 ان کی صلا حیت ہے جو کم از کم صلا حیت ہے وہ یہ صلا حیت ہے نندی پور پاور پلا نٹ جس پر بڑے بڑے دعوے کیے جا تے تھے 117 اس کی کم سے کم صلا حیت ہے جو کہ بس 71 کروڑ 69 لاکھ یو نٹ بجلی پیدا کر سکا ہے 33 فیصد یہ پا ور پلا نٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں اس وقت6 ہزار میگا واٹ تک ہے جبکہ حکو مت کہتی ہے کہ شا رٹ فال صر ف 0023 میگا واٹ ہے جبکہ حقیقتاً شارٹ فال 6ہزار میگا واٹ سے تجا وز کر چکا ہے۔ سینٹرل پا ور پر چیزنگ ایجنسی کی دستا ویزات نے وزارات پا نی و بجلی کے دعوئو ں کی قلعی کھو ل دی ہے ا ن سے یہ ثا بت ہو چکا ہے کہ حکو مت ان سے جا ن بو جھ کر کم بجلی پیدا کر رہی ہے ۔