اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لیگیرکن صوبائی اسمبلی چوہدری لال حسین نے جہلم میں زیر تعمیر پل گرنے کی وجہ بتا دی‘ چوہدری لال حسین نے سوشل میڈیا پر جاری وڈیو بیان میں کہا کہ میں جائے حادثہ پر از خود گیا اور معائنہ کیا‘ رات کو شدید آندھی تھی جس کی وجہ سے پل گر گیا ہے، مزدوروں نے بائنڈنگ درست نہیں کی تھی اس لئے پل شاید ہوا کا دباﺅ برداشت نہ کر سکا، لال حسین کا کہنا تھا کہ وہ اس کی مکمل انکوائری کروائیں گے۔ انشاءاللہ پل دی گئی مدت میں پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا۔
جہلم ‘ پُل گرنے کی وجہ سامنے آ گئی‘ تہلکہ خیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
پاکستانی شہری نے ابوظہبی میں ایک کروڑ 50 لاکھ درہم کی لاٹری جیت لی
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا



















































