گلی گلی میں شور ہے‘ وزیر اعظم چور ہے ‘ اینکر پرسن نے براہ راست کہہ دیا
![](https://javedch.com/wp-content/uploads/2016/05/amir-liaqat.jpg)
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ نگار و اینکر پرسن نے وزیر اعظم نواز شریف کو سخت تنقید کا نشانہ بنا دیا، پروگرام میں بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف اور حکومت کارگل کے غدار ہیں، ان سے ملنے کیلئے بھارتی شدت پسند وزیر اعظم نریندر مودی رائیونڈ آیا، مسلم لیگ (ن) کا دفاع کرتے ہوئے وزیرمملکت طارق فضل چوہدری نے کہا کہ ایم کیو ایم کے تعلقات را سے ثابت ہوئے ہیں، جواب میں سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر عامر لیاقت نے گرجدار نعرے لگانے شروع کر دیئے کہ گلی گلی میں شور ہے، وزیر اعظم چور ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں