اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

آخری راﺅنڈ،دھرنے سے بھی آگے،عید کے بعد کیا ہونے والا ہے؟ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا‎

datetime 23  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تیاری پکڑ لیں، عید کے بعد چوروں کیخلاف جنگ ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ عید کے بعد انشاء اللہ چوروں کیخلاف جنگ ہو گی۔ انہوں نے کسانوں اور مزدوروں اور تمام سیاسی پارٹیوں کے لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ عید کے بعد تیاری پکڑیں راشن اور چنے اپنے ساتھ لائیں، ظالموں کیخلاف جنگ ہو گی ۔ انہوں نے کہا کہ میں کوئی بڑا آدمی نہیں ایک چھوٹے سے انسان کا بیٹا ہوں مگر انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ جب غریب آدمی باہر نکلتا ہے تو موت کے منہ سے کامیابی چھین لیتا ہے۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…