اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

خاموشی سے آزادکشمیرمیں بڑا کام ہوگیا،تحریک انصاف کے بڑی جماعت کے ساتھ اتحادکااعلان

datetime 23  مئی‬‮  2016 |

مظفرآباد(نیوزڈیسک)خاموشی سے آزادکشمیرمیں بڑا کام ہوگیا،تحریک انصاف کے اہم جماعت کے ساتھ اتحادکااعلان، تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں تحریک انصاف اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد کا اعلان کردیاگیا ہے پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود اور مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان نے انتخابی اتحاد کا اعلان کرتے ہوئے ہر حلقے سے مشترکہ امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان کردیا،،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز کے قریب آنے کے بعد آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور مسلم کانفرنس کا اتحاد کسی سیاسی دھماکے سے کم نہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…