اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

میں مریم نواز کا ذاتی ملازم نہیں‘ خواجہ سعد رفیق بپھر گئے

datetime 23  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نجی ٹی وی پروگرام میں سوال پر آگ بگولہ ہو گئے، اینکر پرسن نے حسن نواز اورحسین نواز کے اثاثوں کے بارے میں سوال کیا تو سعد رفیق بپھر گئے، جواب میں شریف خاندان کا دفاع کرنے سے انکار کر دیا، سعد رفیق کا کہنا تھا کہ میں مریم نواز کا ذاتی ملازم یا حسن نواز ، حسین نواز کا چارٹڈ اکاﺅنٹنٹ نہیں اسلئے میں ان کے بارے میں کوئی بات نہیں کر سکتا۔مجھ سے اس قسم کے سوالات نہ کئے جائیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…