جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

ایف آئی اے ایکشن میں ، بڑے بڑوں کے پسینے چھوٹ گئے

datetime 15  مئی‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) کے کواپریٹیو کرائم سرکل نے میگا کرپشن کیسز کی تحقیقات میں تیزی لاتے ہوئے کارروائیاں تیز کردی ہیں۔ ایف آئی اے نے میگا کیس کی تفتیش کے دوران محکمہ ورکس اینڈ سروسز اور افرادی قوت سے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اصغر جونیجو سمیت مزید 11 افراد کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ ایف آئی اے نے جن 11 افراد کی تفصیلات طلب کی ہیں ان میں ڈائریکٹر لیبر کاشف گلزار، سیکرٹری سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ مطلوب احمد، چیئرمین سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ نصر حیات، وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اصغر جونیجو، غلام وعباس جونیجو، انور فیض، میجر راحیم، راشد سولنگی، مظفر شاہ، خالد کھوکھر اور احتشام شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…