پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم نواز شریف نے ترک صدر کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شرکت، نکاح کے کاغذات پربطور گواہ دستخط کئے

datetime 14  مئی‬‮  2016 |

انقرہ (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے ترک صدر طیب اردوان کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شرکت، نکاح کے کاغذات پربطور گواہ دستخط کئے،وزیراعظم نواز شریف ان چار ممالک کے سربراہوں میں شامل ہیں جنہیں ترک صدر کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی خصوصی دعوت ملی تھی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ہفتہ کو وزیراعظم نواز شریف نے ترک صدر طیب اردوان کی بیٹی کے نکاح کی تقریب میں شرکت کی۔ وزیراعظم نواز شریف نے بطور گواہ نکاح نامے پر دستخط بھی کئے۔ وزیراعظم نواز شریف ان چار ممالک کے سربراہوں میں شامل ہیں جنہیں ترک صدر کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شمولیت کیلئے خصوصی دعوت دی گئی تھی۔ وزیراعظم نواز شریف نے ترک صدر طیب اردوان کی طرف سے معزز مہمانوں کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں بھی شرکت کی۔(اح)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…