جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

سرفراز مرچنٹ پھنس گئے

datetime 14  مئی‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی) ایم کیو ایم پر ’’را‘‘ سے فنڈنگ لینے کے مقدمے میں اہم گواہ سرفراز مرچنٹ کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سرفراز مرچنٹ کے خلاف دھوکہ دہی کے مقدمے کی سماعت ہفتہ کو کراچی کی مقامی عدالت میں ہوئی ۔جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ نے سرفراز مرچنٹ کے ایک مرتبہ پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں ۔عدالت نے حکم دیا کہ ملزم کو 29مئی تک گرفتار کرکے پیش کیا جائے ۔سرفراز مرچنٹ کے خلاف دھوکہ دہی اور دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج ہے ۔واضح رہے کہ سرفراز مرچنٹ ایف آئی اے کو ایم کیو ایم کو ’’را‘‘ کی فنڈنگ سے متعلق بیان ریکارڈ کراچکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…