لاہور(نیوزڈیسک)آف شور کمپنیاں،مریم نوازعمران خان پر تنقید میں دو قدم آگے بڑھ گئیں، وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان آف شور کمپنیوں کے بانی ہیں لہٰذا دوغلے پن کا ایوارڈ مسٹر خان کو جاتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ دوغلے پن کا ایوارڈ مسٹر خان کو جاتا ہے کیونکہ عمران خان آف شور کمپنیوں کے بانی ہیں۔اس سے قبل عمران خان لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتراف کیا تھا کہ انہوں نے بھی فلیٹ خریدنے کیلئے1983میں آف شور کمپنی بنائی تھی ۔
آف شور کمپنیاں،مریم نوازعمران خان پر تنقید میں دو قدم آگے بڑھ گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ
-
راولپنڈی،شادی کا جھانسہ دیکر بنکاک سے لائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا



















































