پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

دبئی سے 43پاکستانی بے دخل

datetime 13  مئی‬‮  2016 |

راولپنڈی (این این آئی) دبئی سے 43پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق دبئی سے بے دخل 43پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے ہیں جہاں ان سے سفری دستاویز کے حوالے سے پوچھ گچھ شروع کر دی گئی ۔ ذرائع نے بتایا کہ بے دخل ہونے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ گم ہونے کے بعد خصوصی پرواز کے ذریعے بینظیر ایئر پورٹ بھیجا گیا جہاں ان سے سفری دستاویز کی جانچ پڑتال شروع کر دی گئی تاہم بے دخل ہو کر واپس آنے والے پاکستانیوں کی شناخت اور علاقوں کے بارے میں تاحال کچھ نہیں بتایا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…