پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

ٹیچر سے پسند کی شادی کرنے والی طالبہ کو خاوند کے ساتھ جانے کی اجازت ،ماں احاطہ عدالت میں ہی بیہوش

datetime 13  مئی‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے ٹیچر سے پسند کی شادی کرنے والی طالبہ کو خاوند کے ساتھ جانے کی اجازت دیدی،بیٹی کی جانب سے ملاقات سے انکار پر ماں احاطہ عدالت میں ہی بیہوش ہو گئی ۔گزشتہ روز لاہورہائیکورٹ کے جسٹس عبدالسمیع خان نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار طالب حسین نے درخواست دائر کی تھی کہ شفقت نامی ٹیچرنے اس کی بیٹی کو ورغلا کر اغوا ء کر لیا ہے جس کو بازیاب کرایا جائے۔عدالتی حکم پر پولیس نے کھاریاں سے درخواست گزار کی بیٹی یاسمین کوبازیاب کرا کے عدالت میں پیش کیا۔طالبہ نے عدالت کوبتایاکہ اس کو کسی نے اغوا ء نہیں کیابلکہ اس نے اپنے ٹیچر شفقت سے پسند کی شادی کر لی ہے جس پر عدالت نے یاسمین کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔سماعت کے بعد کمرہ عدالت سے باہر طالبہ کی ماں نے ملاقات کرناچاہی تو بیٹی نے انکارکردیاجس پر خاتون وہ بیہوش ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…