پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران اپوزیشن کو قابو کرنے کا انوکھا حل،حکومت نے وہ اعلان کردیا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

datetime 13  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران اپوزیشن کو قابو کرنے کا انوکھا حل،حکومت نے وہ اعلان کردیا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا،حکومت نے پیر کوقومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی براہ راست دکھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیر اعظم کی تقریر کے بعد کسی رہنما کو بولنے کی اجازت دینا یا نہ دینا سپیکر کی صوابدید ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ پیر کے روزقومی اسمبلی کا اجلاس سرکار ی ٹی وی پر براہ راست دکھایا جائیگا ٗوزیراعظم نوازشریف کے بعد اپوزیشن رہنماؤں کی تقاریر بھی نشر ہو ں گی۔انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس پر کیا ہو گا ،سب کچھ وزیراعظم ایوان میں ہی بتائیں گے ،قومی اسمبلی کے سپیکر کی صوابدید ہے کہ وہ نوازشریف کے بعد کسے بولنے کا موقع دیتے ہیں  ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…