پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

کرنل طارق غفور کاقتل،ٹارگٹ کلرز گرفتار ،منصوبہ کہاں بنایاگیا؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 13  مئی‬‮  2016 |

پشاور(این این آئی)پشاورپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کرنل طارق غفور کے قتل میں ملوث دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا۔اے ایس پی حیات آباد حسن افضل کے مطابق کرنل طارق غفور کی کے قتل کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی جہاں پر کالعدم تنظیم کے دو کارندوں کو دس لاکھ روپے کے عوض ٹارگٹ کلنگ کا ٹاسک سونپا گیا تھا۔ گرفتارملزم امتیاز کا تعلق خیبرایجنسی اور حسین جان کااچینی بالا سے ہے۔ اے ایس پی کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزم امتیاز نے کرنل غفور پر گولی چلائی۔واضح رہے کہ ملزمان نے گیارہ مارچ کو کرنل طارق غفور کو حیات آباد کے علاقے میں فائرنگ کر کے قتل کردیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…