پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

شہباز شریف حاضر ہوں! بڑا قد م اُٹھالیاگیا

datetime 13  مئی‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی مسلسل غیر حاضری کے خلاف قرار داد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی ۔ قرارداد متحدہ اپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید ، جماعت اسلامی کے ڈاکٹر وسیم اختر ، مسلم لیگ (ق) کے سردار وقار حسن موکل اور پیپلزپارٹی کے سردار شہاب الدین کی جانب سے جمع کروائی گئی ۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب ایک سال سے ایوان میں نہیں آئے جس سے ایوان کی کارکردگی بری طرح متاثر ہوری ہے ۔ اس کے علاوہ یہ بھی کہا گیا کہ کسانوں کو باردانہ کے حصول میں ناکامی ہورہی ہیں ،وزیراعلیٰ شہبا زشریف پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کر کے ان سوالات کے جواب دیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…