کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے شیرشاہ جناح روڈ سے نامعلوم مسلح ملزمان دولہا کو اغوا کرکے لے گئے ہیں ۔مغوی بابر کی تین روز شادی ہے ۔تفصیلات کے مطابق شیرشاہ جناح روڈ سے نامعلوم مسلح ملزمان بابر نامی شخص کو اغوا کرکے لے گئے ہیں ۔بابر کے بھائی کے مطابق بابر کی تین روز بعد شادی ہے ۔میرے بھائی کو فون کرکے کسی نے باہر بلایا اور اس کے بعد کوئی پتہ نہیں ہے ۔تمام اسپتال چیک کرلیے ہیں جبکہ بابر کا نمبر بھی بند جارہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بابر کی شادی کی تیاریاں مکمل ہیں لیکن اس واقعہ کے بعد ہمارا خوشیوں سے بھرا گھر دکھ میں بدل گیا ہے ۔انہوں نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی کہ بابر کی بازیابی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
راولپنڈی،شادی کا جھانسہ دیکر بنکاک سے لائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی



















































