کراچی (نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کیس کی سماعت 16 مئی تک ملتوی کر دی ہے ، ڈاکٹر عاصم حسین نے کہاہے کہ بھارت میں جائیداد ثابت ہو جائے تو ایک ملین روپے تحفہ دوں گا ۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین کے اسپتال میں دہشت گردوں کے علاج اور پناہ دینے کے معاملے کی جمعرات کو سماعت ہوئی ۔ سماعت کے دوران ڈاکٹر عاصم حسین ، انیس قائم خانی ، قادر پٹیل ، وسیم اختر اور رؤف صدیقی عدالت میں پیش ہوئے ۔ عدالت نے غائب ہونے والے 9 بل کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کی اجازت دے دی۔ دوران سماعت جج نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ تفتیشی افسر کی جانبداری ثابت نہیں ہوئی ہے ۔ یہ معاملہ ٹرائل کے دوران دیکھا جائے گا ، عدالت نے مقدمے کی سماعت 16 مئی تک ملتوی کر دی ۔ مقدمے کی سماعت کے دوران ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا کہ بھارت جائیداد کا الزام لگانے والے ثابت بھی کریں ، اگر بھارت میں جائیداد ثابت ہو جائے تو ایک ملین روپے تحفہ میں دے دوں گا ۔
ایک کام کریں،دس لاکھ انعام پائیں،ڈاکٹرعاصم کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف















































