پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

اب تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین کی طرف جانے کی کوشش کرنیوالے کا کیا حشرہوگا؟عمران خان بڑی بات کرگئے

datetime 13  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ فیصل آباد کے جلسے کیلئے اپنی فورس تیار کررہے ہیں اور جو شخص بھی خواتین کی طرف جانے کی کوشش کرے گا وہ سیدھا ہسپتال پہنچے گا۔ ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہ اکہ ہمارے 126 دن کے دھرنے میں کبھی بھی ایسا نہیں ہوا کہ خواتین کے ساتھ بدسلوکی کا واقعہ پیش آیا ہو ۔ دھرنے میں بعض اوقات خواتین کی تعداد مردوں سے زیادہ ہوتی تھی ٗ اب جو خواتین کے ساتھ بدتمیزی کے واقعات پیش آئے ہیں اس پر ہمیں شک ہے اور ہم اس کی تحقیقات کررہے ہیں ۔ ن لیگ کی عورتوں کو ہماری عورتوں کی بہت زیادہ فکر ہوگئی اور ایک دم انہوں نے پریس کانفرنس کردی انہوں نے کہا کہ ہم اب اپنی فورس تیار کررہے ہیں اور کسی پر بھی انحصار نہیں کریں گے ۔ فیصل آباد کے جلسے میں پی ٹی آئی کے رضاکاروں نے عورتوں کے پنڈال کو گھیرا ڈالا ہوگا اور جو شخص بھی عورتوں کی طرف جانے کی کوشش کرے گا وہ ہسپتال پہنچے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…