لاہور (نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب )نے صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ، تحقیقات کا دائرہ حلقے تک پھیلا کر قریبی ساتھیوں سے بھی تحقیقات شروع کر دیں ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ نیب نے صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ان کے خلاف تحقیقات کا دائرہ حلقے تک پھیلا دیا۔ رانا مشہود احمد کے قریبی ساتھیوں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں جبکہ اس کے علاوہ نیب کی رانا مشہود کے پرائیوٹ سیکرٹری شاہد خان اور حافظ عابد سے بھی پوچھ گچھ شروع کر دی۔نیب نے رانا مشہود کی اہلیہ کی فانڈیشن کی تفصیلات بھی اکٹھی کرلیں۔
رانا مشہود کیخلاف گھیراتنگ،اہلیہ بھی زِدمیں آگئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ
-
سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں تباہی مچادی
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ



















































