کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایک بار پھر ایم کیو ایک قیادت سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے پارٹی کے تمام معاملات قومی اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈر فاروق ستار کے حوالے کردیئے ہیں۔احتجاجی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما جذباتی ہوگئے اور انہوں نے کہا کہ وہ پارٹی کی قیادت سے دستبردار ہورہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے یہ فیصلہ مخالفین اور پارٹی کے باغی رہنماوں کی جانب سے لگائے جانے والے سنگین الزامات کے بعد کیا ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد نے استعفی دیتے ہوئے پارٹی کے تمام معاملات فاروق ستار کے حوالے کردیئے ہیں۔
الطاف حسین کا ایم کیو ایم کی قیادت سے استعفیٰ، جانشین کا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ
-
سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں تباہی مچادی
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ



















































