پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

شہباز تاثیر ،علی حیدر گیلانی ۔۔۔بازیابی پرایک جیسے واقعات کاحیرت انگیز اتفاق

datetime 11  مئی‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور مقتول گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے مغوی صاحبزادوں کی بازیابی کی خبر اور گھروں کو واپسی کے حوالے سے منگل اور بدھ کے دنوں کا حسین اتفاق دیکھا گیا۔سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر تقریباً ساڑھے چار سال بعد آٹھ مارچ بروز منگل کو کوئٹہ کے علاقہ کچلاک سے بازیاب ہوئے تھے تاہم ان کی اپنے گھر واپسی 9مارچ بروز بدھ کے روز ممکن ہو سکی تھی ۔ اسی طرح یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کی افغانستان کے علاقہ غزنی سے 10مئی بروز منگل کے روز بازیابی کی خبریں موصول ہوئیں اور انہیں بھی ایک روز بعد 11مئی بروز بدھ کو افغانستان سے لاہور لایا گیا ۔ بازیابی کے بعد دونوں کی خصوصی طیاروں کے ذریعے اپنے گھروں کو واپسی کو بھی حسین اتفاق قرار دیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…