کراچی(این این آئی) ترجمان رینجرز نے کراچی آپریشن کے اعدادو شمار جاری کردیئے جس میں بتایا گیا ہے کہ آپریشن میں اب تک 848 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا گیا۔ ترجمان رینجرز کی جانب سے کراچی آپریشن کے جاری کردہ اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ شہر میں 5ستمبر 2013سے ٹارگٹڈ کارروائیوں کا آغاز کیا گیا جس میں سیاسی، مذہبی، کالعدم جماعتوں کے عسکری سیلز اور ٹارگٹ کلرز کے خلاف کارروائیاں کی گئی۔ ترجمان رینجرز نے کہا کہ آپریشن میں اب تک 848 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا جاچکا ہے جنہوں نے مجموعی طور پر 7ہزار 224افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کیا جبکہ رینجرز نے ملزمان کو قانونی چارہ جوئی کے لیے پولیس کے حوالے کیا۔ ترجمان نے عوام سے اپیل کی کہ پاکستان رینجرز بلا تفریق کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے لہٰذا عوام جرائم پیشہ عناصر کی اطلاع رینجرز کو دیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں تباہی مچادی
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا



















































