اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاناما میں ہمارا کبھی سفارتی مشن نہیں رہانجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فاطمی نے کہاکہ پاکستان میں بھی پاناما کا کوئی سفارتی مشن نہیں،پاکستان میکسیکو سے پاناما کے معاملات دیکھتا ہے ٗجب بھی ملک میں استحکام ہوتا ہے ایسے واقعات ہو جاتے ہیں، بچوں کے نام آنے پر شورشرابا کرنے سے ملک کا فائدہ ہوگا یا نقصان ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کے احکامات پر ایمانداری سے عمل کریں گے، دفتر خارجہ ہروہ کام کرے گا جو قانونی اور ممکن ہوگا۔
پاناما میں ہمارا کبھی سفارتی مشن نہیں رہا ٗطارق فاطمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی



















































