پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

ممنون حسین کی حالت بگڑ گئی

datetime 9  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ممنون حسین کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر انہیں اے ایف آئی سی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کی صبح صدر مملکت ممنون حسین کو دل کی تکلیف ہوئی جس کے بعد انہیں فوری طور پر ایف آئی سی راولپنڈی منتقل کردیا گیا جہاں ان کے دل کی دھڑکن کے ٹیسٹ لینے کے بعد ڈاکٹرز نے ان کی حالت تسلی بخش قرار دے دی ہے ٗ ان کے دیگر ٹیسٹ بھی لیے جارہے ہیں۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ صدرمملکت کی طبیعت اچانک خراب ہوئی تھی لیکن اب وہ بہتری کی جانب مائل ہیں اور انہیں شام تک ہسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…