پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی ،نیب کی ڈیفنس میں کارروائی ،مشتاق رئیسانی کے ساتھی سہیل مجید شاہ کو گرفتار کرلیا

datetime 9  مئی‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب)بلوچستان کرپشن میگا اسکینڈل میں ملوث سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کے ساتھی کو کراچی کے علاقے ڈیفنس سے گرفتار کرلیا ہے ۔نیب ذرائع کے مطابق مشتاق رئیسانی کی نشاندہی پر ڈیفنس کے علاقے میں کارروائی کرکے سہیل مجید شاہ کو گرفتا رکرلیا گیا ہے ۔ملزم کو جلد نیب کوئٹہ کے حوالے کردیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…