پشاور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے پشاور جلسے میں گولی چل گئی،تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے پشاورمیں منعقدہ جلسے کے دوران کارکنوں کی بڑی تعداد کے سٹیج پر چڑھنے کی کوشش کے دوران پولیس اور کارکنوں میں شدید ہاتھاپائی شروع ہوگئی، اس دوران پولیس نے آخری حربہ استعمال کرتے ہوئے گولی چلادی ، نجی ٹی وی کے مطابق ہنگامے میں زخمی ہونے والے دو کارکنو ں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے جبکہ فائرنگ سے نجی ٹی وی چینل کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پروٹیکٹیڈ صارفین کی سبسڈی ختم کرنے کی تجویز نا منظور
-
ملک بھر میں عیدالاضحی پر گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
جسپریت بمراہ نے ٹی 20 کی تاریخ کا ناپسندیدہ اور منفرد ریکارڈ بنا لیا
-
بھانجی سے زیادتی مقدمے میں نامزد ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
-
کیا تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات 15 جون سے ہوں گی؟ طلبا کے لئے نئی خبر آگئی
-
ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال کو کیا کچھ دیا؟ ارشاد بھٹی کا بڑا دعویٰ
-
ماہانہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیو آر کوڈ کے ذریعے سبسڈی کیسے حاصل کریں؟ طریقہ...
-
نجی ہسپتال سے 18 سالہ نرس کی لاش برآمد
-
پاکستان بھر سے اندرون اور بیرونِ ملک کی 83 پروازیں منسوخ، وجہ سامنے آگئی
-
اللہ سے خوش قسمتی مانگو
-
بھارت میں رواں ماہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں چوتھی بار اضافہ کردیاگیا
-
غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کی خواہش، درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ
-
فریج کے بغیر قربانی کا گوشت محفوظ رکھنے کا زبردست طریقہ
-
امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ جنگ بندی معاہدے کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































