بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فرانس کا اخوان المسلمون کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ؟

datetime 15  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فرانس نے پہلی بار اخوان المسلمون اور اس کے ہم خیال گروپوں کو ان تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جنہیں فرانس میں بلیک لسٹ کیا جا رہا ہے۔ فرانسیسی وزیراعظم مانویل فالس کا کہنا ہے کہ ان کا ملک انتہا پسندانہ نظریات رکھنے والے گروپوں کو بلیک لسٹ کر رہا ہے۔ اس سلسلے میں اخوان المسلمون اور پڑوسی ملکوں موجود سلفی شدت پسند اور اخوان کی حمایت کرنے والوں‌ کو بھی اس میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ انہوں‌ نے کہا کہ اعتدال پسند گروپوں‌ کو خود کو بنیاد پرست تنظیموں اور قدامت پسندوں سے الگ کرنا ہو گا۔ اس سلسلے میں فرانس کے تمام سیکیورٹی اداروں اور پولیس کو بھی اپنی ذمہ داریاں‌ ادا کرنا ہوں گی۔ انہوں‌ نے کہا کہ یورپی ممالک میں ہم کسی گروپ کی مذہبی اجارہ داری قبول نہیں کریں گے۔ مبصرین کا خیال ہے کہ فرانسیسی وزیراعظم کا بیان یورپ کے ان ممالک پر بالواسطہ طو پر سخت تنقید ہےجو اپنے ہاں اخوان المسلمون کے افکارو نظریات کا احترام کرتے ہیں۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…