کراچی(نیوزڈیسک)لیاری گینگ وار کے سربراہ عذیر بلوچ کے تمام مقدمات سینٹرل جیل میں قائم عدالت میں چلانے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔سندھ حکومت نے لیاری گینگ وار کے سربراہ عذیر بلوچ کے تمام مقدمات ایک ہی عدالت میں چلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ محکمہ داخلہ سندھ نے 14 مقدمات کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے جبکہ دیگر مقدمات کے بارے میں جلد نوٹیفیکشن جاری کیا جائے گا ۔ عذیر بلوچ کے تمام مقدمات کی سماعت سینٹرل جیل کراچی میں قائم عدالت میں ہو گی۔ عذیر بلوچ کے خلاف 57 مقدمات مختلف تھانوں میں درج ہیں۔ وہ 54 مقدمات میں اشتہاری قرار دیا جا چکا ہے۔
کراچی، عذیر بلوچ کے تمام مقدمات سینٹرل جیل میں قائم عدالت میں چلانے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا



















































