کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کی تفتیش نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، بیٹے کو معاف کرنے والے والد کو بھی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مومن آباد میں غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل پر پولیس نے بھائی کو گرفتار کر لیا تھا۔ تاہم، بیٹی سمیرا کے قتل پر والد نے اپنے بیٹے کو معاف کر دیا تھا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن ویسٹ اختر فاروق کے مطابق بیٹے کو معاف کرنے والے والد عنایت کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے، والد نے بیٹی کو قتل کرنے کیلئے اپنے بیٹے کو اشتعال دلایا۔ ایس ایس پی کے مطابق مومن آباد میں درج مقدمے میں انسداد ہشتگردی کی دفعات کا بھی اضافہ کر دیا گیا ہے، والد عنایت کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جائے گی۔
کراچی میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کی تفتیش نے نیا رخ اختیار کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘
-
پروٹیکٹیڈ صارفین کی سبسڈی ختم کرنے کی تجویز نا منظور
-
ایف آئی اے کی کارروائی، آسٹریلیا جاکر ہم جنس سے شادی اور سیاسی پناہ کی کوشش کرنیوالا پاکستانی گرفتار
-
16سالہ کینسر کی مریضہ سے اجتماعی عصمت دری
-
بلاول بھٹو کا خود گاڑی چلاتے ہوئے ای چالان ہو گیا
-
پاکستان میں چاندی کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ نئی قیمت جاری
-
بھانجی سے زیادتی مقدمے میں نامزد ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
-
ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال کو کیا کچھ دیا؟ ارشاد بھٹی کا بڑا دعویٰ
-
خواتین پنک اسکوٹی شوہر یا بھائی کو چلانے نہ دیں، حکومت نے خبردار کردیا
-
امریکا اور ایران کے درمیان نئی تجاویز پر اتفاق ہوگیا، واشنگٹن ٹائمز
-
نمک اور آئینوں سے لاکھوں گھروں کو بجلی فراہم، حیرت انگیز منصوبہ
-
کیا تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات 15 جون سے ہوں گی؟ طلبا کے لئے نئی خبر آگئی
-
نجی ہسپتال سے 18 سالہ نرس کی لاش برآمد
-
12سالہ بچے سے اجتماعی جنسی زیادتی



















































