اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پا کستان کے معروف اور ممتا ز سما جی کا رکن عبدالستار اید ھی کو طبیعت نا سا زی کے سبب ایک با ر پھر اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ ذرائع کے مطا بق عبدالستارایدھی کے تر جما ن کے حوالے سے بتا یا ہے کہ انہیں کر اچی کے ایک نجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے تر جما ن کا کہنا تھا کہ معر وف سما جی کا ر کن کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے اور آج شا م انہیں فا ر غ کر دیا جا ئے گا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا



















































