کراچی (نیوزڈیسک) سیکریٹری سندھ اسمبلی نے پیر کو سندھ اسمبلی کے ہونے والے اجلاس کے تمام وزیٹرز پاس منسوخ کردیئے ہیں۔ جمعہ کو جاری اعلامیہ میں سیکریٹری سندھ اسمبلی عمر فاروق نے کہا ہے کہ کسی بھی ورکنگ جرنلسٹس کے اسمبلی اجلاس کو کور کرنے کے لئے کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ہے، تاہم اسمبلی کور کرنے والے صحافیوں کو آج (ہفتہ) دوبارہ پاس جاری ہوں گے۔ انہوں نے اجلاس کور کرنے والے صحافیوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے ادارے کے لیٹر ہیڈ پر اپنا نام ہفتہ کو سیکریٹری اسمبلی کے پاس جمع کراکر نئے پاس حاصل کرسکتے ہیں۔
اقرار الحسن کا سٹنگ آپریشن تمام صحافیوں کو مہنگا پڑ گیا،سندھ حکومت نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا



















































