جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

1900 سے 2015 تک قدرتی آفات میں 80 لاکھ افراد ہلاک ہوئے، رپورٹ

datetime 19  اپریل‬‮  2016 |

برسلز(نیوزڈیسک)یورپی جیوسائنسز یونین کے اجلاس میں پیش کیے گئے اعداد و شمار میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ1900 سے2015 تک 35 ہزار قدرتی آفات میں معیشت کو بھی 7ٹریلین ڈالزر کا نقصان ہوا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی جیوسائنسز یونین کے اجلاس میں پیش کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق 1900سے2015 تک 35 ہزار قدرتی آفات میں معشیت کو بھی سات ٹریلین ڈالزر کا نقصان ہوا۔ایک رپورٹ کے مطابق 1900سے لے کر اب تک قدرتی آفات کے نتیجے میں 80 لاکھ افراد ہلاک ہوئے جبکہ عالمی معشیت کو سات ٹریلین ڈالزر کا نقصان ہوا ہے ۔1900 سے 2015 تک سیلاب ، خشک سالی ، طوفان ، آتش فشانی، زلزلے اور آتشزدگیوں سےعالمی معیشت کو سات ٹریلین ڈالرز کا نقصان ہوا ۔یورپی جیوسائنسز یونین کے اجلاس میں پیش کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق اس دوران 35 ہزار قدرتی آفات کے واقعات میں 80 لاکھ افراد ہلاک ہوئے ۔ تحقیق کے مطابق 1900 سے 2015 تک عالمی معیشت کو سیلاب سے 40 فیصد نقصان پہنچا جبکہ زلزلوں کے نتیجے میں 25 فیصد اور خشک سالی کے باعث 12 فیصد نقصان ہوا ۔ قدرتی آفات میں ہلاکتوں کی تعداد کافی حد تک مستقل رہی ، یعنی اوسط 50 ہزار ہلاکتیں سالانہ ہوئیں ۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ جمعے کو جاپان میں آئے زلزلے کے نتیجے میں ہونے والے نقصان کا تخمینہ 12 بلین ڈالر تک کا ہے ۔رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر قدرتی آفات سے ہونے والے نقصانات کو کم کرنے میں بہت سارے ممالک کامیاب ہو رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…