اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

اپوزیشن پارٹیوں کا پانامہ لیکس پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

datetime 6  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس میں پانامہ لیکس پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاناما لیکس منظر عام پر آنے کے بعد پی ٹی آئی اور عوامی مسلم لیگ نے بدھ کے روز قومی اسمبلی میں تحریک التوا پیش کی جس میں کہا گیا کہ ایوان کی کارروائی روک کر پانامہ لیکس پر بات کرائی جائے جس کے بعد پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ دونوں رہنماوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ جمعرات کے روز اسمبلی کے اجلاس میں پانامہ لیکس پر بھرپور بحث کی جائے گی اور اس معاملے پر حکومت کو ٹف ٹائم دیا جائے گا۔جمعرات کو اسمبلی کے اجلاس سے قبل شاہ محمود قریشی اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے ان کے چیمبر میں ملاقات بھی کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…