اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی نے 24اپریل کو ڈی چوک میں جلسے کا اعلان کر دیا

datetime 6  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف نے 24 اپریل کو ڈی چوک میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جلسہ تحریک انصاف کے 20 ویں یوم تاسیس کے موقع پر کیا جائے گاجبکہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اس موقع پر جلسے سے خطاب بھی کریں گے. عمران خان نے جلسے کے انعقاد کیلے پی ٹی آئی کے دو ارکان پر مشتمل کمیٹی بھی تشکیل دیدی ہے ۔پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ جلسے کے انعقاد کیلئے انتظامیہ کو جلد درخواست بھی ارسال کر دی جائے گی۔دوسری جانب ضلعی انتظامیہ نے موقف دیتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جلسے کے انعقادکی درخواست موصول نہیں ہوئی اور درخواست ملنے کےبعد ہی اجازت دینے یا نہ دینے کا فیصلہ کیا جائےگا۔ ضلعی انتظامیہ کاکہنا ہے کہ ریڈزون میں کسی صورت جلسے کی اجازت نہیں دی جائےگی کیونکہ ریڈزون میں غیر معینہ مدت کیلئے پابندی عائد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…