لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے کہا ہے کہ آف شور کمپنیاں اگر قانونی بھی ہیں تو یہ غیر اخلاقی کام ہے ،شریف خاندان ساری دولت غریبوں کو دے کر سادہ زندگی گزارے ۔نجی ٹی وی کے مطابق اپنے ٹویٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ نے آف شور کمپنیوں کو غیر اخلاقی قرار دے دیا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ قانون توڑنا غیر قانی ہے تو اخلاقیات توڑنا روح کو بیچنے کے مترادف ہے اس لیے شریف خاندان کو چاہیے کہ وہ اپنی ساری دولت غریبوں میں تقسیم کر کے سادہ زندگی بسر کرے ۔
آف شور کمپنیاں ،وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کا دلچسپ مشورہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی
-
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان



















































