بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 5  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سیف اللہ فیملی نے پانامہ پیپرز کے حوالے سے میڈیا میں آنیوالے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے خاندان کا کوئی بھی رکن کرپشن یا غیر قانونی کام میں ملوث نہیں ہے ۔ سیف اللہ فیملی نے بعض اخبارات اور پاکستانی میڈیا میں حالیہ الزامات کے رد عمل میںاپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم اپنے خاندان کے کسی بھی رکن کے کسی قسم کی کرپشن یا غیر قانونی کام میں ملوث ہونے کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم نے ہمیشہ قانونی فریم ورک کے اندر رہتے ہوئے کام کیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہمیں پاکستان کے کاروباری اور سیاسی حلقوں کے ساتھ ساتھ بیرون ملک اچھی شہرت حاصل ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…