بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

ٹی وی اینکرز سے بدتمیزی،دانیال عزیز کو ٹی وی شو سے نکال دیا گیا

datetime 5  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ٹی وی اینکرز سے بدتمیزی پردانیال عزیز کو ٹی وی شو سے نکال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز ٹی وی شوز میں شرکت کے دوران اپنے سخت اور غصیلے رویے کیلئے مشہور ہے۔ ایسا ہی کچھ انہوں نے پیر کے روز نجی ٹی وی چینل اے آر وائے کے ایک پروگرام میں کیا۔ ارشد شریف کے شو میں دانیال عزیز پانامہ لیکز کے حوالے سے سوال کرنے پر سیخ پا ہو گئے اور شو میں موجود صحافیوں پر بھڑک اٹھے۔ اس موقع پر شو کے اینکر ارشد شریف نے دانیال عزیز کو سخت لہجے میں جواب دیتے ہوئے ان کو شو سے نکالتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک وہ تمیز نہیں سیکھ لیتے تب تک انہیں شو میں نہیں بلایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…