اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں بڑے چور کو عزت ملتی ہے عام آدمی کو جیل جانا پڑتا ہے لوگ بے بس اور لاچار ہیں اپریل میں مزید دستاویزات بھی سامنے آئیں گی، ملک خانہ جنگی کی طرف جا رہا ہے فوج ہی بچا سکتی ہے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ اگر ڈاکٹر عاصم منی لانڈرنگ میں پکڑا جا سکتا ہے تو پھر نواز شریف کے خاندان کا بھی احتساب ہونا چاہئے نواز شریف اور ان کے خاندان کے اثاثوں کا کس کو نہیں پتہ ہے حسین نواز نے آف شور کمپنی کا خود ذکر کیا جو میں نے اپنے ہوش و حواس میں سنا ہے انہوں نے کہا کہ 25 اپریل سے قبل ان کی مزید دستاویزات سامنے آ رہی ہیں اس ملک میں چوروں کو عزت ملتی ہے عام آدمی کو پکڑ لیا جاتا ہے پاکستان میں لوگ لاچار اور بے بس ہیں یہ ملک خانہ جنگی کی طرف جا رہا ہے لوگ فوج کی طرف دیکھ رہے ہیں فوج ہی ایک ادارہ ہے جو ملک کو خانہ جنگی سے بچا سکتا ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی



















































