فیصل آباد(نیوزڈیسک)رمضان المبارک ابھی دور۔۔ مگر ۔۔ حکومت نے پہلے ہی عوام کو جھٹکادیدیا،وزیرمملکت عابد شیر علی نے پہلے سے ہی خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ کروڑوں روپے لگا کر نئے گرڈ اسٹیشن لگائے ہیں رمضان میں کم سے کم لوڈشیڈنگ کی کوشش کریں گے انڈسٹری کیلئے صرف رمضان میں چار گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو گی انڈسٹری کو سو فیصد فراہم کی جائےگی گیس کی پیداوار بڑھا رہے ہیں آٹھ سے دس ہزار میگاواٹ نئی بجلی سسٹم میں شامل کریں گے، اگلے ماہ وزیراعظم مٹیاری سے لاہور تک نئی ٹرانسمیشن لائن کاافتتاح کریں گے مارچ دو ہزار اٹھارہ تک بجلی کی لوڈشیدنگ ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔مریم نواز اور حسین نواز نے کوئی قانون نہیں توڑا تمام چیزیں ریکارڈ کا حصہ ہیں مفروضوں پر بات کرنے والوں کے پاگل پن کا کچھ نہیں کرسکتے ۔فیصل آباد میں فیسکو آفس میں دورہ کرتے ہوئے وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی عابدشیر علی نے بتایا کہ مریم نواز اور حسین نواز نے کوئی قانون نہیں توڑا تمام چیزیں ریکارڈ کا حصہ ہیں ریکارڈ سے باہر کچھ نہیں مفروضوں پر بات کرنے والوں کے پاگل پن کا کچھ نہیں کرسکتے ثبوت کی بنیاد پر بات کی جائے۔ عابد شیر علی نے کہا کہ سب سے زیادہ دہشت گرد اور ٹارگٹ کلر ہم نے پکڑے اگر ہم غلط ہیں تو ہرسزا بھگتنے کو تیار ہیں۔
رمضان المبارک ابھی دور۔۔ مگر ۔۔ حکومت نے پہلے ہی عوام کو جھٹکادیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی



















































