میانوالی (نیوزڈیسک) دریائے سندھ جناح بیراج سے ملنے والی لاوارث لاشوں کی تدفین کیلئے کالا باغ میں الگ سے قبرستان مختص کر دیا گیا جبکہ پولیس ذرائع کے مطابق دریائے سندھ میں جناح بیراج کے مقام سے گزشتہ تین ماہ میں ملنے والی مسخ شدہ لاوارث لاشوں کی شناخت کیلئے میانوالی کی پولیس نے خیبر پختونخوا کی پولیس سے رابطہ کیا ٗ میانوالی کے ملحقہ صوبے کے پی کے کے پانچ اضلاع بنو ں ٗ لکی مروت ٗ صوابی ٗنوشہرہ اور پشاور کے علاوہ گلگت بلتستان کی حکومت سے رابطہ قائم کیا ہے تاکہ ان اضلاع میں لاپتہ یا گم ہوجانے والے افراد کے اہل خانہ سے رابطہ کر کے ڈی این اے کے ذریعے پتہ چلا یا جاسکے کہ دریائے سندھ سے ملنے والی لاشیں ان میں سے تو کسی کی نہیں ۔میانوالی پولیس ذرائع نے بتایا کہ دریائے سندھ کا 15 کلو میٹر کا علاقہ ضلع میانوالی کی حدود میں ہے تاہم میانوالی میں ایسے کسی خاندان نے رابطہ قائم نہیں کیا جن کا کوئی فرد لاپتہ ہو۔
دریائے سندھ سے ملنے والی درجنوں لاشوں کامعاملہ نیا رُخ اختیارکرگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟



















































