اسلام آباد(نیوزڈیسک)چوہدری نثار کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا، سپریم کورٹ میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔سپریم کورٹ میں شاہد اورکزئی کی جانب سے درخواست چوہدری نثار کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران دئیے گئے بیان پر دائر کی گئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وفاقی وزیر نے پرویز مشرف کو راستہ دینے کی تمام ترذمہ داری سپریم کورٹ پر ڈالنے کی کوشش کی، ایسا کرکے انہوں نے سپریم کورٹ کو بدنام کرنے کی کوشش کی، اس لئے عدالت سے درخواست ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ کے خلاف توہی عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے۔واضح رہے کہ پارلینمنٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان نے کہا تھا کہ پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم سپریم کورٹ نے دیا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟



















































