اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کا نوازشریف سے استعفے کا مطالبہ،اہم اعلان کردیا

datetime 4  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عمران خان کا نوازشریف سے استعفے کا مطالبہ،اہم اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے وزیراعظم پاکستان اوران کے اہل خاندان کا پانامہ پیپرز کی لیکس میں نام شامل ہونے پر ان سے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے انہوں نے کہا کہ دستاویزی ثبوت منظر عام پر آگئے ہیں اور اس میں نوازشریف کا نام بھی شامل ،نوازشریف کے بیٹے حسن نواز، حسین نواز اوربیٹی مریم نواز کا نام بھی اس فہرست میں شامل ہے ۔عمران خان نے وزیراعظم نوازشریف سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے آج پریس کانفرنس کا اعلان کردیا، ، عمران خان کہتے ہیں کہ نوازشریف کو پارلیمنٹ چھوڑ دینی چاہئے انہوں نے کہا کہ یہ تو شروعات ہیں اورچیزیں بھی سامنے آئیںگی عمران خان نے کہا کہ آج اس اہم ترین معاملے پر پریس کانفرنس کروںگا۔ انہوں نے کہا کہ حکمران مہنگے پراجیکٹس کا پیسہ باہر بھیج رہے ہیں لوگ حکمرانوں سے پوچھیں کہ اتنا پیسہ کہاں سے آیا، عمران خان نے کہا کہ ہماری باتیں سچ ثابت ہوگئیں الیکشن کمیشن نے ن لیگ کو ہمیشہ بچایا اب کیسے بچائیںگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…