اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

رینجرز کی چوکیوں پر حملے کون کراتاتھا؟رینجرز حکام حقیقت سامنے لے آئے

datetime 4  اپریل‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی میں چوکیوں پر حملوں میں کون ملوث ہے؟ رینجرز حکام نے گتھی سلجھا لی پاکستان رینجرز سندھ کے اعلی ترین ذرائع کے مطابق کریکر حملوں میں ایک سیاسی جماعت کا یونٹ ملوث ہے اہم ملزموں کو گرفتار کرلیا جلد پردہ نشیں بھی گرفتار کرلیے جائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں چوکیوں پر کریکر حملے ملوث کون ہے رینجرز نے پتہ چلالیا ۔رینجرز کے اعلی ترین ذرائع کے مطابق چوکیوں پر کریکرحملوں میں ایک سیاسی جماعت کا یونٹ نمبر 108ملوث ہے حملوں میں ملوث اہم ملزموں کو گرفتار کرلیا ، جنہوں نے اپنی سیاسی جماعت کے اہم رہنماں کے سنگین جرائم میں ملوث ہونے سے متعلق انکشافات کیے ہیں ۔ رینجرز کے اعلی ترین ذرائع کے مطابق رینجرز چوکیوں پر حملے کرانے والے سیاسی جماعت کے پردہ نشیں رہنماں کے خلاف سخت کارروائی چند روز میں متوقع ہے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملہ کرنے والوں کو کسی صورت نہیں بخشا جائے گا ۔پچھلے ماہ گلشن چورنگی ، عیسی نگری اور کورنگی کراسنگ میں رینجرز کی تین چوکیوں پر کریکر حملے کیے گئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…