اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی نئی احتجاجی حکمت عملی سامنے آگئی

datetime 4  اپریل‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی نئی احتجاجی حکمت عملی سامنے آگئی،کسی بڑی احتجاجی تحریک کی بجائے اہم عوامی مسئلے یا ایشوپر صرف احتجاجی مظاہروں تک ہی محدود رہا جائے گا ‘ ذرائع کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی موجودہ حالات میں خو د کو کسی بڑی احتجاجی تحریک میں مصروف کرنے کی بجائے آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں پر بھرپور توجہ دے گی اورکسی بھی اہم عوامی مسئلے یا ایشوپر صرف احتجاجی مظاہروں تک محدود رہا جائے گا ۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے اس مرتبہ عام انتخابات سے قبل امیدواروں کے چناﺅ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور انٹرا پارٹی انتخابات کے مراحل مکمل ہوتے ہی اس کا آغاز کر دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…