ملتان (نیوزڈیسک)سابق وزیر اعظم یوسف رضا رگیلانی نے کہا ہے کہ پرویز مشرف پر مقدمہ ہم نے نہیں موجودہ حکومت نے بنایا تھا ¾ 1973ءکے آئین کو بحال رکھنا حکومت کام کر ہے ¾ ذو الفقار علی بھٹو کا خلاءپور ا نہیں کیا جاسکتا ۔ ملتان میں گڑھی خدا بخش روانگی سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ 1973 کے آئین کو بحال رکھنا حکومت کا کام ہے ¾میرے دور حکومت میں 1973 کا آئین اصل صورت میں بحال ہوا ۔ ایک سوال پر سابق وزیر اعظم نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کا خلاءپورا نہیں کیا جا سکتا ،بلاول بھٹو نے سانحہ لاہور کے سبب بہاولپورکی مصروفیات منسوخ کیں۔سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پرویز مشرف پر مقدمہ ہم نے نہیں بلکہ موجودہ حکومت نے بنایا تھا اور ایمرجنسی کے نفاز میں صرف مشرف ملوث نہیں تھے بلکہ اس وقت کی حکومت اور دیگر لوگ بھی شریک تھے انہوںنے کہاکہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں ۔
ایمرجنسی کے نفاذ میں کون ملوث تھا؟پرویز مشرف پر مقدمہ کس نے بنایا؟ یوسف رضا رگیلانی کے انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی



















































