اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ذوالفقار بھٹو کی برسی کیلئے جاری کیے گئے ڈھائی کروڑ روپے پیپلزپارٹی کو بھاری پڑ گئے

datetime 4  اپریل‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک)ذوالفقار بھٹو کی برسی کیلئے جاری کیے گئے ڈھائی کروڑ روپے پیپلزپارٹی کو بھاری پڑ گئے، سندھ حکومت نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی 37 ویں برسی کے موقع پر انتظامات کےلئے جاری کیے گئے ڈھائی کروڑ روپے کے فنڈز روک دیئے۔سرکاری خزانے سے اتنی بڑی رقم جاری ہونے کے بعد پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کو سیاسی مخالفین کے ساتھ عوامی سطح پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا جس پر پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اس کا نوٹس لیا اور اب وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کی ہدایت پر کارروائی کی گئی۔سیکشن افسر کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں بجٹ کے اجراءکا سابقہ اعلامیہ منسوخ کیا گیا۔نوٹیفیکیشن میں کمشنر لاڑکانہ کو فنڈز استعمال نہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…