چلی میں پچاس سال قبل لاپتہ ہونے والے طیارے کا ملبہ مل گیا

11  فروری‬‮  2015

سانتیاگو: لاطینی امریکا کے ملک چلی میں 50 برس قبل کاپتہ ہونے والے طیارے کا ملبہ مل گیا۔ 

غیر ملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق 3 اپریل 1961 کو چلی کے پہاڑی علاقے آندیس میں ڈگلس ڈی سی تھری ٹوئن پروپیلر طیارہ لاپتہ ہوگیا تھا۔ طیارے میں ملک کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل فٹبال ٹیم اور 2 ریفری بھی شامل تھے۔ حادثے کے بعد امدادی ٹیموں کو طیارے کا پچھلا حصہ اور مسافروں کی کچھ باقیات ملی تھیں تاہم تمام مسافروں کی لاشیں نہیں ملی تھیں۔

واقعے کے 50 سال بعد کوہ پیماؤں کو سطح زمین سے 10 ہزار فٹ کی بلندی سے طیارے کا ملبہ اور مسافروں کی باقیات ملی ہیں، کوہ پیماؤں کا کہنا ہے کہ مورخین کو اب اس واقعے کو دوبارہ لکھنا ہوگا کیونکہ طیارے کا ملبہ جہاں سے ملا ہے وہاں کوئی امدادی رضاکار نہیں پہنچا تھا۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…