اسلام آباد (نیوزڈیسک) دھرنوں اور احتجاجی مظاہروں سے نجات حاصل کرنے کیلئے ڈی چوک کے گرد حفاظتی حصار بنانے کا کام شروع کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ہفتہ کے روز ڈی چوک کو مکمل طور پر مسمار کرنے اور نقشہ بدلنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد اتوار کو اس پر کام شروع کردیا گیا ہے ڈی چوک اور پریڈ گراونڈ پر احتجاجی مظاہرین کو روکنے اور دھرنوں کا سدباب کرنے کیلئے ڈی چوک کو مسمار کرکے وہاں پر سٹیل کی دیوار بنائی جائے گی جو جو ریموو ایبل ہوگی اور احتجاج کی صورت میں قائم کی جاسکے گی اور عام اوقات میں اس کو ہٹادیا جائے گا۔
تیاریاں مکمل،کام شروع،ڈی چوک میں اب وہ ہورہاہے جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی



















































