ایک بازو سے محروم باہمت شخص نے جہاز اُڑانا سیکھ لیا

11  فروری‬‮  2015

لندن: ایک بازو سے معذور باہمت شخص نے مصنوعی ہاتھ کے ساتھ پائلٹ کی تربیت حاصل کرکے جہاز اْڑانا سیکھ لیا۔

حوصلہ اور ہمت جواں ہو تو انسان زندگی کی تمام مشکلات اور کٹھنائیوں سے لڑتے ہوئے کچھ بھی کر دکھانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور یہ بات برطانوی ویسٹ یارکشائر سے تعلق رکھنے والے باہمت شخص نے ثابت کردکھائی ہے۔51سالہ اسٹیون رابنسن حادثے کے نتیجے میں30سال قبل ایک ہاتھ سے محروم ہوگئے تھے تاہم اس محرومی نے بھی ان کے حوصلے کو پست نہیں ہونے دیا۔پائلٹ بننے کے خواہشمند رابنسن نے لائسنس حاصل کرنے کے لیے فلائنگ اسکول میں داخلہ لیا تاہم اْنکا مصنوعی ہاتھ بار بار ان کے راہ کی رکاوٹ بنتا رہا۔رابنسن نے اپنی ذہانت کو بروئے کار لاتے ہوئے فقط200پاؤنڈ کی لاگت سے ذاتی مصنوعی ہاتھ تیار کرڈالا جو ان کی ضرورت کے مطابق تمام فنکشنز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…